نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں سید عبدالطیف حسین شاہ کاظمی رح المعروف بری سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید کا رات گے حضرت شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف
بری امام سرکار درگاہ کا دورہ ۔ میاں انیل سعید کا تمام تر سہولیات و دیگر سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ جاری تقریبات کا جائزہ لیا۔
حضرت شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں عرس مبارک 17 اگست تک جاری رہے گا عرس میں ملک بھر سے آئے نعت خواں قاری حافظ قرآن اور قوال ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید نے زائرین کو فول پروف سکیورٹی ودیگر تمام تر سہولیات کا جائزہ لیا ۔
0 Comments