صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن قیصرامام کی زیر صدارت اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن قیصرامام کی زیر صدارت اجلاس

صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن قیصرامام کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آبادنظام عدل نیوز /بار ایسوسی ایشن کی وکلاء بابر اعوان،خواجہ حارث، شیر افضل مروت، نعیم رپنجوتھا و دیگر کے خلاف مقدمات درج کرنے کی مزمت
وکلاء کو حراساں کرنے، انتقامی کاروائیاں اور اندراج مقدمات کے زریعے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں اداکرنے سے روکنے کے مترادف ہے، سیکرٹری رائے اسد نوید بھٹی
وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کو عدالتوں میں چیلنج کرنے کیلئے قانونی کمیٹی تشکیل دےدی گئی، اسد نوید بھٹی، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان،وکلاء اپنے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے،اسلام آبادبار، وکلاء حراسگی فی الفور بند کی جائے ورنہ دیگر ملک گیر تحریک کا آغاز کیاجائےگا، اسلام آباد بار

Post a Comment

0 Comments