ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس وقفےکے بعد دوبارہ شروع ہوئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کی وکیل آمنہ علی کو روسٹرم پر بلایا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیا اپڈیٹ ہے،جج ہمایوں دلاور کا وکیل آمنہ علی سے استفساردلائل مکمل ہو چکے ہیں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے،وکیل پی ٹی آئی آمنہ علی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ فیصلہ ابھی سناتا ہوں،وکیل پی ٹی آئی آمنہ علی ہائیکورٹ میں فیصلہ سننے کیلئے انتظار کیا جا رہا ہے یہ 1 منٹ اوپر ہونے پر اعتراض اٹھایا جاتا ہے،وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویز کا لائٹر موڈ میں جواب ،ایسا کرتے ہیں کیس کو کل صبح 8:30 بجے کیلئے رکھ لیتء ہیں ،جج ہمایوں دلاور
عدالت نے کیس کی سماعت کل صبح 8:30 تک ملتوی کر دی
0 Comments