کراچی سارہ قتل کیس کی عدالت میں آج اہم سماعت
نظام عدل نیوز /کراچی، سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سی ویو سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے کے کیس میں ملزم شان سلیم کی ضمانت منظور کر لی عدالت نے ملزم شان سلیم کو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں کیس نمٹانے کی ہدایت کی ہےسندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملزم شان سلیم کیس کے ٹرائل میں تاخیر کی وجہ بنے تو ضمانت واپس لی جا سکتی ہے
0 Comments