راولپنڈی
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے بجلی کے صارفین کے لیے بڑا حکم جاری کردیا گیا ،ذرائع
جہلم کے رہائشی چوہدری غلام زمرد کی طرف سے دائر کی جانے والی رٹ پیٹشن پر عارف کریم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے دلائل سننے کے بعد جسٹس جواد حسن نے نیپرا کو حکم جاری کیا ہے وہ دو دن کے اندر بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ پرائز کو فوری ختم کرے ،ذرائع
0 Comments