نظام عدل نیوز ,ارکان پارلیمنٹ کے اسلحہ لائسنس ترجیحی بنیادوں پر بنائے جا رہے ہیں۔ حکام وزارت داخلہ,اسں وقت صرف ارکان پارلیمنٹ کے لائسنس بن رہے ہیں۔ حکام،اسوقت سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزیر داخلہ کے ساتھ دورہ عراق پر ہیں۔ حکام،اس کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں، اسے ختم کر دیا جائے۔ ارکان،لائسنس نہیں بنانے تو ہم اپنی فائلوں کو آگ لگا دیتے ہیں۔ ارکان، قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے اسلحہ لائسنسز کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت سید غلام مصطفیٰ شاہ کررہے ہیں ،اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی اور وزارت داخلہ حکام شریک
اسلحہ لائسنسز کی فائل چار مرتبہ وزارت داخلہ سے گم ہونے پر رکن ایم کیو ایم ابو بکر سیخ پا ہو گئےمجھے نہیں بنوانا اسلحہ لائسنس۔ ابو بکر،اس سے تو بہتر ہم پارلیمنٹرین نہ بنیں۔ ابو بکر،ہم اسلحہ لائسنس نہ بنوا سکیں تو کیا فائدہ۔ ابو بکر،ہر رکن پارلیمنٹ کی پانچ سے چھ فائلیں ہیں۔ حکام وزارت داخلہ
0 Comments