یوکے میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی سارہ شریف کے مبینہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

یوکے میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی سارہ شریف کے مبینہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

یوکے میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی سارہ شریف کے مبینہ قتل کیس میں اہم پیش رفت،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی نگرانی میں جہلم پولیس نے متعلقہ خاندان کے پانچ بچوں
 1. حنا شریف بعمر  06 سال ، 
2. محمد احسان شریف بعمر 04 سال ، 
3.نعمان شریف بعمر 12 سال ،
4. بسمہ شریف بعمر 06 سال اور
5.  اذلان شریف بعمر 01 سال کو سیشن کورٹ جہلم میں پیش کیا گیا،بحکم جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب جہلم پانچوں بچوں کو جناب علاقہ مجسٹریٹ صاحب کی عدالت میں پیش کیا گیا،
 معزز عدالت نے بچوں کو چائلڈ بیورو پروٹیکشن کے حوالے کرنے کے احکامات صادر فرمائے،جہلم پولیس بچوں کی حفاظت اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 

Post a Comment

0 Comments