اسلام آباد ٫وفاقی ترقیاتی ادارے میں تعینات 20 کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ٫وفاقی ترقیاتی ادارے میں تعینات 20 کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

اسلام آباد ٫وفاقی ترقیاتی ادارے میں تعینات 20 کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

اسلام آباد(نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )
وفاقی ترقیاتی ادارے میں تعینات 20 کرپٹ افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ذرائع کے مطابق 
ایف آئی اے میں ہونے والی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سی ڈی اے کے 20 افسران کا  کرپشن منی لانڈرنگ اور ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افسران کی مالی تفصیلات طلب کر لیں اور ایف آئی اے کی طرف سے  کہا گیا ہےکہ  سی ڈی اے تحقیقات کر کے بتائے ان افسران کے نام پر کتنی پراپرٹی ہےان افسران میں ڈائریکٹر۔ڈپٹی ڈائریکٹر اور اے ڈی رینک کے افسران بھی شامل ہیں جن میں غلام سرور،محمد شکیل،ذوالفقار علی محمد یونس۔عمران حیدر ناصر قریشی سمیت عظمت حیات،ناصر خان،عاشق حسین،عمران اختر سمیت  20 افراد شامل ہیں ہونے والی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  ملزمان ریکارڈ ٹیمپرنگ کر کے ٹھیکے دارو کو جعلی ادائیگیاں کرتے رہے ہیں

Post a Comment

0 Comments