راولپنڈی دھمیال پولیس کی بڑی کارروائی 3 سالہ بچہ بازیاب
تاوان کے لئے اغواء 3 سالہ بچہ بازیاب، اغواء کار گرفتارکرلیا گیاملزمان نے بچے کو گرجا روڈ سے اغوا کیا تھاجسکے بعد ملزمان کی طرف سے بچے کے والدین سے 20 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھابچے کے والد کے والد کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر دھمیال پولیس نے مقدمہ درج کیااور پھر تفتیش کا آغاز کیاپولیس کی طرف سےجدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مددلی گئی جسکے بعد فیاض نامی ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرتے ہوئے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کروایا لیا گیا جبکہ واقعہ میں ملوث ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں کئے جا رہے ہیں اس موقع پرمغوی بچے کی بحفاظت بازیابی اور اغواء کار کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس پی صدر، اے ایس پی صدر سمیت مقامی پولیس کو کامیاب کاروائی پر حوصلہ افضائی کرتے ہوئے کہاتاوان کے لئے اغواء بچے کی بحفاظت بازیابی اور ملزم کی گرفتاری راولپنڈی پولیس کی بڑی کامیابی ہےاور جلد اس سنگین واردات میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا جائے گاسی پی او سید خالد ہمدانی نے مذید کہا کہ معصوم بچے کو تاوان کے لئے اغواء کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے
0 Comments