34واں سینئر منیجمنٹ کورس 9 اکتوبر 2023 سے شروع ہوگا
نظام عدل نیوز/جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورس 9 اکتوبر سے 26 جنوری 2024 تک جاری رہے گاجس میں پنجاب سے گریڈ 19 کے مندرجہ ذیل افسران شامل ہونگےشروع کیے جانے والے کورس میں سی ای او اربن سیکٹر پلاننگ پنجاب عمر مسعود اور ایڈیشنل کمشنر ریونیو راولپنڈی کنزہ مرتضٰی شامل ہونگےجبکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز، ڈائریکٹر جنرل قائداعظم اکیڈمی سارہ راشد کے نام بھی شامل ہیں اسکے علاوہ کورس میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عمران قریشی، سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کلثوم ثاقب سمیت ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن کوثر خان اور ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر سپیشل سیکرٹری محکمہ خزانہ رفاقت علی، ڈائریکٹر فوڈ شوزب سعید اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز محمد علی , ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی عنان قمر، ڈائریکٹر جنرل کچی آبادی عرفان علی خان شامل ہونگے، نوٹیفیکیشن کے مطابق کورس میں سی ای او انفراسٹرکچر ڈوپلپمنٹ اتھارٹی دانش افضل اور ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محمد طاہر سمیت انٹیلیجنس بیورو سے ڈائریکٹر BPHQ آئی بی لاہور اور ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس عمر فاروق علوی، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سید ساجد ترمذی, سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر واجد علی شاہ، سپیشل سیکرٹری محکمہ بلدیات پرویز اقبال,کورس میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی خالد یامین، ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی غیث الدین احمد , ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر طارق محمود، سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب رانا،کورس میں ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب میاں جمیل احمد، ایڈیشنل کمشنر ملتان سرفراز احمد سمیت ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی افتخار احمد اور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب امتیاز احمد شامل ہونگے
0 Comments