آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے
سیشن جج اسلام آباد کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی ہےآئی جی اسلام آباد کے عدالت طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
0 Comments