ڈسٹرکٹ پولیس جہلم,کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم,کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم,کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت مسعود پرویز کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، مدعیہ مقدمہ,ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس  پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Post a Comment

0 Comments