اسلام آباد الیون گاوں سنیاڑی چونترہ میں سی ڈی اے ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میدان جنگ بن گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد الیون گاوں سنیاڑی چونترہ میں سی ڈی اے ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد الیون گاوں سنیاڑی چونترہ میں سی ڈی اے  ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میدان جنگ بن گیا

نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد:تھانہ شالیمار کی حدود ای الیون گاوں سنیاڑی چونترہ میں سی ڈی اے کا ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ  پولیس کے ہمراہ  تجاوزات کا آپریشن دوران آپریشن مقامی لوگوں کی طرف  مذمت کا سامنا کرنا پڑا جسکے باعث مقامی لوگوں  مقامی افراد، سی ڈی اے کے عملے اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا اس موقع پر پولیس کی طرف سے مقامی لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے  آنسوگیس کی شیلنگ گئی ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کی طرف سےفائرنگ کا بھی تبادلہ کیا گیا جسکے باعث پولیس افسران،اہلکار،سی ڈی اے کا عملہ اور مقامی افراد زخمی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا  ہے.پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے

Post a Comment

0 Comments