ڈالر کی برآمدگی، مافیا کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈالر کی برآمدگی، مافیا کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

ڈالر کی برآمدگی، مافیا کے گھروں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ

نظام عدل نیوزایکسچینج کمپنیز سے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کر لی گئی ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر چھاپے ماریں گے
اداروں کے پاس غیر معمولی تعداد میں ڈالر جمع والوں کی بھی فہرست بھی موجود ہےایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر ٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائی کریں گے

Post a Comment

0 Comments