دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائیاں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائیاں

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائیاں

نظام عدل نیوز /انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5  دہشتگرد خواتین گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی،کارروائی کے دوران  لاہور سے 3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا، ترجمان سی ٹی ڈی،گرفتار دہشتگرد خواتین کا تعلق کالعدم داعش سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی،دہشت گرد خواتین سے خفاظتی فیوز، ممنوعہ کتابیں، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی،دہشت گرد خواتین کی شناحت فاخرہ، سعدیہ، ایمن، جویریہ اور فائزہ کے نام سے ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی

Post a Comment

0 Comments