اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 

نظام عدل نیوز/ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس نے عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کروا دی ,صداقت عباسی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، ایس ایس آپریشنز کی رپورٹ,صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا ہے، اسلام آباد پولیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ,آئی جی اسلام آباد وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کو خط لکھیں ، جسٹس طارق جہانگیری ,معلوم کیا جائے کہ صداقت عباسی وزارت دفاع یا وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کی تحویل میں تو نہیں، عدالت 
ایس ایس پی آپریشنز معاملے کی تحقیقات کیلئے سینئر آفیسر کو تعینات کریں، عدالت ,عدالت نے کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی

Post a Comment

0 Comments