سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بڑا فیصلہ
نظام عدل نیوز/کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی,وزیراعظم کا بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا حکم,کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی نے بھارتی انٹیلیجنس "را" کے سربراہ کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی ,خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو کینیڈا میں گوردوارے کے سامنے 18 جون کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا
کینیڈا کی انٹیلیجنس نے ہر دیپ سنگھ نجر کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے، کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ,ہردیپ سنگھ کے قتل کا معاملہ جی 20 کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
0 Comments