جڑانوالہ،قرآن پاک کی بے رحمتی کا معاملہ سانحہ جڑانوالہ، واقعے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جڑانوالہ،قرآن پاک کی بے رحمتی کا معاملہ سانحہ جڑانوالہ، واقعے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے

جڑانوالہ،قرآن  پاک کی بے رحمتی کا معاملہ 
 سانحہ جڑانوالہ، واقعے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے

نظام عدل نیوز /تفصیلات کے مطابق  جڑانوالہ سانحہ جڑانوالہ 2 مسیحی افراد کی آپسی رنجش کا نتیجہ ہے پولیس ذرائع کے مطابق 
 عمیر عرف راجہ مسیح کے پرویز مسیح عرف کوڈ کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھےپرویز عرف کوڈو نے راجہ کو قتل کروانے کی کوشش بھی کر چکا ہے جسکے لیے ایک قاتل کو 
 پرویز نے راجہ کو قتل کروانے کے لئے اللہ دتہ نامی کو پیسے اور موٹر سائیکل دے کر ہائر کیا ہوا تھا لیکن اس کی کوشش کے باوجود راجہ کو قتل کرنے میں ناکام رہا قتل میں ناکامی کے بعد پرویز نے راجہ کو پھنسانے کے لئے توہین قرآن کی گھناونی سازش کی اس سازش میں پرویز کوڈ کے ساتھ داود اور بوبی بھی شامل تھےپولیس ذرائع کے مطابق مذید معلوم ہوا ہے کہ  پرویز نے راجہ کے نام سے توہین آمیز خط لکھا اور قرآن کی بے حرمتی کی لوگ توہین آمیز خط اور قرآنی اوراق دیکھ کر مشتعل ہو گئےتھےجسکے بعد   اشتعال پیدا ہوا جسکے نتیجے میں جڑانوالہ میں مسیحی بستیوں میں گھر اور چرچ نذر آتش کیے گئے  پولیس نے اس وقت  پرویز کوڈو اور اللہ دتہ کو بھی حراست میں لے رکھا ہےتوہین قرآن کے مقدمہ میں راجہ پہلے ہی پولیس حراست میں ہے 

Post a Comment

0 Comments