ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں، ووٹرز لسٹوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں، ووٹرز لسٹوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں

ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں، ووٹرز لسٹوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں 

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی /الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کے اعدادو شمار جاری کر دئیے ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ، 69 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے الیکشن کے مطابق اس وقت ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 72 ہزار 14 ہےجبکہ  مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 85 لاکھ 8 ہزار 258 ہے2018ء میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی صرف پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 10 ہزار 582 ہےاورصوبہ سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 51 ہزار 161 ہےاسی طرح خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہےبلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 84 ہزار 594 ہےاوراسلام آباد میں کل ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 41 ہزار 554 ہے

Post a Comment

0 Comments