حکومت نے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں میں اضافہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حکومت نے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں میں اضافہ

حکومت نے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں میں اضافہ

نظام عدل نیوز/حکومت نے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں 200 فیصد کا اضافہ کر دیااوور سپیڈنگ پر اب 2500 روپے جرمانہ ہوگاغلط اوور ٹیکنگ پر 1500 روپے جرمانہ ہوگابغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جرمانہ ہوگا

Post a Comment

0 Comments