پنجاب پولیس/ تقرروتبادلےڈی پی او خوشاب شائستہ ندیم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلےڈی پی او خوشاب شائستہ ندیم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلےڈی پی او خوشاب شائستہ ندیم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت 

توقیر محمد نعیم کو ڈی پی او خوشاب تعینات کردیا گیا,توقیر محمد نعیم ایس ایس پی اکاونٹیبلیٹی برانچ تعینات تھے,ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر فہد احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت;فیصل گلزار کو ڈی پی او حافظ آباد تعینات کردیا گیا;فیصل گلزار ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ ریجن تعینات تھے.

Post a Comment

0 Comments