پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

نظام عدل نیوز /ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 10 سے 15 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 200 سے 300 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔
لاہور سے کراچی کا کرایہ5 ہزار 800 سے بڑھ کر 6 ہزار ایک سو روپے ہو گیا جبکہ راولپنڈی کا کرایہ 2 ہزار روپے، پشاور کا 2 ہزار 2 سو سے 2ہزار 350 روپے تک ہوگیا۔کوئٹہ کا کرایہ 4 ہزار 2 سو سے بڑھ کر 4 ہزار 4 سو روپے ہوگیا، مری کا کرایہ 22 سو سے بڑھ کر 24 سو روپے ہوگیا ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گاڑیوں کے دیگر سپئیر پارٹس بھی مہنگے ہو جاتے ہیں ، کرایوں میں اضافہ کرنا مجبوری ہے ورنہ گاڑیاں بند کرنی پڑ جائینگی

Post a Comment

0 Comments