لاہور سے دبئی کی پرواز پی کے 235، پی کے 203، پی کے 204 منسوخ کر دی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور سے دبئی کی پرواز پی کے 235، پی کے 203، پی کے 204 منسوخ کر دی گئی

لاہور سے دبئی کی پرواز پی کے 235، پی کے 203، پی کے 204 منسوخ کر دی گئی

 جدہ کی پی کے 759، ابوظبی سے لاہور کی پی کے 264 منسوخ کر دی گئی سیالکوٹ سے شارجہ کی پرواز پی کے 209، پی کے 210  منسوخ کر دی گئی
 مسقط کی پی کے 281 پی کے 282 اور دبئی سے سیالکوٹ کی پی کے 180 بھی منسوخ کی گئی
پشاور دبئی کی پرواز پی کے 283 پی کے 284 شارجہ کی پی کے 257 پی کے 258 بھی منسوخ ابوظبی سے پی کے 218 منسوخ کی گئی دبئی سے فیصل آباد کی پرواز پی کے 224 اور ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 بھی منسوخ،دبئی سے ملتان کی پرواز پی کے 222 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں

Post a Comment

0 Comments