گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کا معمہ حل، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کا معمہ حل، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا

گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کا معمہ حل، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا,ملزم مناظر محمود نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو قتل کرنے کا انکشاف کیا،
دونوں میاں بیوی بیٹی کی شادی  اپنی اپنی مرضی سے کروانا چاہتے تھے،ملزم مناظر محمود نے پولیس کو اطلاع دی کہ کسی نامعلوم شخض نے فائرنگ کر کے میری اہلیہ شائستہ پروین کو زخمی کر دیا تھا،جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئی تھی،گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا تو مقتولہ کا شوہر مناظرمحمود ہی قاتل نکلا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی صدر,ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Post a Comment

0 Comments