شاہد آفریدی کے گھر صف ماتم شدید صدمے سے دوچار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شاہد آفریدی کے گھر صف ماتم شدید صدمے سے دوچار



نظام عدل نیوز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں گزشتہ انہوں نےاپنے مداحوں سے اپنی بہن کی صحت یابی کے حوالے سے دعا کی اپیل بھی کی تھی ذرائع کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی مرحومہ کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔گزشتہ روز شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کیلئے سوشل میڈیا پر صارفین سے دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔

Post a Comment

0 Comments