اسلام آباد میں لاغربیمار جانوروں کا مضرصحت گوشت کی فروخت کا انکشاف

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں لاغربیمار جانوروں کا مضرصحت گوشت کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد میں لاغربیمار جانوروں کا مضرصحت گوشت کی فروخت کا انکشاف

نظام عدل ظاہر حسین کاظمی 
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا مختلف علاقوں میں دورہ، اسلام آباد کے شہری خراب گوشت کھانے سے بچ گئے۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے ایگل اسکواڈ کی نشاندہی پر گوشت والی وہیکل کا پولیس اور ایف بی او کی موجودگی میں معائنہ کیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیم نے مشاہدہ کیا کہ گوشت خراب، بدبودار، بےرنگ، دھول سے آلودہ اور گندے کپڑے میں لپٹا ہوا تھاخراب اور بدبودار ہونےکی وجہ سے فوڈ سیفٹی ٹیم نے جانچ کے بعد گوشت کو ضائع کردیا جس کا وزن 52 کلو گرام تھا اور ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔

Post a Comment

0 Comments