پنجاب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کرلیاگیا یے، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی
پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی خود واپس چلے جائیں، محسن نقوی،پنجاب میں غیر ملکیوں کو خود واپس چلے جانا چاہیے ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا، محسن نقوی
کسی سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن غیرقانونی طور پر مقیم کسی غیر ملکی کو پنجاب میں نہیں رہنے دیا جائے گا، محسن نقوی
0 Comments