رواں سال ٹی وی چینل اور من پسند اخبارات کو کتنی مالیت کے اشہتارات حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

رواں سال ٹی وی چینل اور من پسند اخبارات کو کتنی مالیت کے اشہتارات حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے

رواں سال ٹی وی چینل اور من پسند اخبارات کو کتنی مالیت کے اشہتارات حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے 


اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی 
 رواں سال ٹی وی چینلز کوچار ارب 66 کروڑ 76 لاکھ روپے کے سرکاری اشتہارات دیئے گئےسابق دور حکومت میں کس ٹی وی چینل کو کتنی مالیت کے اشتہارات جاری کیے گئے تفصیلات سامنے آگئیں ذرائع نےبتایا ہے یکم مارچ 2022 سے 31 اگست 2023 تک وزارت اطلاعات اور دیگر وفاقی اداروں نے چار ارب 66 کروڑ 76 لاکھ روپے کے اشتہارات جاری کیےوزارت اطلاعات کی دستاویز کے مطابق مزکورہ عرصہ کے دوران وزارت اطلاعات کی جانب سے تین ارب 71 کروڑ دو لاکھ73 ہزار کے اشتہارات جاری ہوئےدستاویز کے مطابق جیو کو سب سے زیادہ 34 کروڑ 80 لاکھ 83 ہزار روپے کے اشتہارات دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز اور انٹرٹینمنٹ کو 28 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار روپے کے اشتہارات ملےہم نیوز اور انٹرٹینمنٹ کو 27 کروڑ 31 لاکھ 46 ہزار روپے کے اشتہارات جاری کیے گئےسما کو 26 کروڑ 83 لاکھ 84 ہزار روپے کے اشتہارات ملے دنیا نیوز کو 26 کروڑ 41 لاکھ روپے کے اشتہارات دیے گئے اے آر وائی کو دو کروڑ 17 لاکھ 65 ہزار روپے کے اشتہارات ملےبول نیوز اور ٹی وی کو 73 لاکھ 26 ہزار 946 روپے کے اشتہار ملےجلد اخبارات کے حوالے سےبھی پریس انفارمشن  ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری اشہتارات من پسند اخبارات کو جاری ہونے اشہتارات کی تفصیلات بھی جاری کی جائیں گی 

Post a Comment

0 Comments