اسلام آ باد کیپیٹل پولیس تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث تین ملزمان کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آ فیسر ڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جر ائم پیشہ عنا صراور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ آ بپا رہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان کو رنگے ہاتھو ں گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کرلیاگیا، ملزمان کی شناخت عادل شہزاد، سجاد شاہ اور قاسم علی کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے تھا نہ آبپارہ کے علاقہ میں متعددوارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے، اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آ فیسر ڈاکٹر اکبر نا صر خاں نے کہاکہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے،کسی بھی جرائم پیشہ عنا صر کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں اپنے متعلقہ تھانہ یا"پکار- "15 پر اطلا ع کریں۔

Post a Comment

0 Comments