فیول عدم فراہمی/پروازیں منسوخ
قومی ائیر لائن پی آئی اے کو ادائیگی کے باوجود ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی
فیول کی عدم فراہمی پر پی آئی اے کی مزید 49 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں کراچی سے لاہور کے لیے پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304، پی کے 305 منسوخ کر دی گئی فیصل آباد کیلئے پی کے 340، پی کے 341 اور اسلام آباد کیلئے پی کے 368 منسوخ ، پی کے 369، گوادر کیلئے پی کے 503، پی کے 504، ملتان کیلئے پی کے 330 اور پی کے 331 منسوخ کی گئی اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پی کے 181، پی کے 182، دبئی کیلئے پی کے 233 بھی منسوخ، پی کے 234، گلگت کیلئے پی کے 601، پی کے 602، پی کے 605 اور پی کے 606 بھی منسوخ،
ریاض کیلئے پی کے 753، پی کے 754، اسکردو کیلئے پی کے 451 اور پی کے 452 بھی منسوخ،سکھر کیلئے پی کے 631 اور پی کے 632، دبئی کیلئے پی کے 211، پی کے 234 منسوخ ، ابوظبی کیلئے پی کے 261 اور پی کے 262 اور دمام اسلام آباد کی پی کے 246 منسوخ کر دی گئی
0 Comments