‏صداقت علی عباسی کے رونے کی حقیقت سامنے آگئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

‏صداقت علی عباسی کے رونے کی حقیقت سامنے آگئی

‏صداقت علی عباسی کے رونےکی حقیقت سامنے آگئی 

اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظم
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا باضابطہ طور پر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ عمران خان  کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا انہوں نےمذید کہا کہ  9 مئی کو جو واقعات ہوئے وہ نہیں  ہونے چاہیے تھے، پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کے ساتھ یہ کہنا چاہوں گا کہ میں نو مئی 2023 واقع کا بوجھ اب مزید اپنے کندھوں پر نہیں اٹھاسکتاصداقت عباسی نے بتایا کہ 4 مئی کوپلان بنایا کہ جی ایچ کیو راولپنڈی کے باہر ریلی نکالنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ تھا کہ ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہے 7 مئی کوزوم میٹنگ بشری بی بی کی تجویز پر بلائی گئی۔  6 مئی ریلی کچہری چوک پر نکال کر اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا تھا۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما وسابق وزیر مملکت عثمان ڈار نے تحریک انصاف اورسیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 9 مئی کے حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا، مقصد فوج پر دبائو ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔

Post a Comment

0 Comments