ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی متروکہ وقف املاک بورڈ کی پراپرٹی وگزار کروالی گئی
اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی
ترجمان ایف آئی کےمطابق کہوٹہ میں واقع متروکہفت وقف املاک بورڈ کی پراپرٹی وگزار کروالی گئی سپریم کورٹ از خود نوٹس کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کاروائی کی۔مجموعی طور پر 15 کنال کی ریزیڈنشنل و کمرشل پراپرٹی واگزار کروائی گئی وگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 35 کروڑ روپے سے زائد ہےمذکورہ پراپرٹی قابضین سے وگزار کروا کر متروکہ وقف املاک حکام کے حوالے کر دی گئی کاروائی میں ضلع انتظامیہ اور مقامی پولیس سے بھی معاونت لی گئی سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے نے اب تک 25 ارب روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی کو ناجائز قبضے سے وگزار کروایا گیا
0 Comments