جی ٹی روڈ سے سابق پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کی شرٹ چوری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جی ٹی روڈ سے سابق پاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی کی شرٹ چوری

اسرار احمد  راجپوت


جی ٹی روڈ  سے سابق پاکستانی کرکٹرشاہد  آفریدی کی شرٹ چوری

‏عوام سے PC OCTA نامی پراجیکٹ کے نام پر اربوں روپے ہڑپ کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی AAA Associates کے جی ٹی روڈ پر واقع ہیڈ آفس سے سابق پاکستانی کرکٹر ⁦‪@SAfridiOfficial‬⁩ کی شرٹ چوری ہونے کی اطلاعات 

‏کنسٹرکشن کمپنی (جس کے چئیرمین فواد شیخ نے 
‏سادہ لوح عوام/آرمڈ فورسز ‏کے افسران (حاضر سروس/ریٹائرڈ) و سمندر پار پاکستانیوں سے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں سواں بُرد PC OCTA کے نام پر اپنے پارٹنر کرنل شہزاد کیانی ساتھ مل کر اربوں روپے ہڑپ کر رکھے اور متعدد کرمنل کیسز کا سامنہ کررہے) نے چوری ہونے والی شاہد آفریدی کی شرٹ 25 لاکھ روپے بتائی جوکہ کسی PC OCTA کے ‏متائثرہ انویسٹر نے چوری کی ‏کمپنی انتظامیہ طرف سے چور خلاف تھانہ میں اندراج مقدمہ لیے درخواست دائر کیے جانے کی اطلاعات ‏واضع رہے کہ PC OCTA کے نام پر عوام سے اربوں روپے وصول کر کے ان کو منافع دینے بجائے فواد شیخ اینڈ کمپنی نے کراچی میں چار ارب مالیت کا ایک اور پلاٹ خرید لیا ‏بعد ازاں Karachi OCTA نامی پراجیکٹ کی اوپننگ لیے فواد شیخ نے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی خدمات حاصل کیں جن سے ملاقات لیے فواد شیخ نے غیر مصدقہ اطلاعات مطابق ایک کروڑ روپے ادا کیے جبکہ PC OCTA راولپنڈی کے متائثرین کی مالی مشکلات کو نظر انداز کرتے ہوئے فواد شیخ نے اس اوپننگ پر ‏کروڑوں روپے پھونک ڈالے ‏جبکہ شدید مالی مشکلات کا شکار فواد شیخ نے پچیس لاکھ کی آفریدی کی شرٹ بھی خرید لی ‏دوسری جانب PC OCTA کے سینکڑوں متائثرین نے فواد شیخ کی جانب سے انکا حق نہ دیے جانے پر بڑا مظاہرہ کرنے کا پلان بنا رکھا
جبکہ فواد شیخ و کرنل کیانی خلاف اسلام آباد راولپنڈی کے تھانوں میں مقدمات کے اندارج میں تیزی آرہی ہے اور دونوں ملزمان روپوش  گرفتاری سے بچنے لیے روپوش ہیں

Post a Comment

0 Comments