نیلم نماہندہ نظام عدل نیوز
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل باڑیاں فلاکن کے عوام کا دیرینہ مسلہ عملی طور پر حل ہونے کے درپےہے آج چیرمین یونین کونسل باڑیاں سلطان اکبر ودیگر سیاسی شخصیات کے ہمراہ قائد نیلم میاں عبدالوحید وزیر قانون انصاف و پارلیمانی امور/انسانی حقوق نےیونین کونسل باڑیاں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے عوام کا دیرینہ مسلہ 4 کلو میٹر سڑک کا تعمیر نو کا اعلان کیا جس پر اہلیان یونین کونسل باڑیاں فالکن نےخوب سراتے ہوئے میاں عبدالوحید وزیر قانون انصاف و پارلیمانی امور/انسانی حقوق کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر چیرمین یونین کونسل باڑیاں نمبردار سلطان اکبر کا کہناتھا کہ اپنی یوسی کے عوام کے مسائل سے باخوبی واقف ہوں جنکو اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے حل کراتے ہوئے عوام سے کیے گئے ہر ایک وعدے کو وفا کرنے کی پوری کوشش کروں گا
0 Comments