سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منیر کی والدہ چیرمین وی او ایچ راجہ محمد ہارون کی ساس کا انتقال تعزیت کے لیے علاقہ بھر سےسیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منیر کی والدہ چیرمین وی او ایچ راجہ محمد ہارون کی ساس کا انتقال تعزیت کے لیے علاقہ بھر سےسیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منیر کی والدہ  چیرمین وی او ایچ راجہ محمد ہارون کی ساس کا انتقال  تعزیت کے لیے علاقہ بھر سیاسی وسماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (ظاہر حسین کاظمی )سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منیر کی والدہ اور لیگی رہنما چیرمین وی او ایچ راجہ محمد ہارون کی ساس کی وفات پر تعزیت کے لیے علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی مذہبی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری  مرحومہ کاچار روز قبل انتقال ہوگیا تھا جنکو  اسلام آباد کے نواحی علاقے  چھاپر کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا نماز جنازہ  میں  سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سمیت متعدد سیاسی وسماجی مذہبی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی

Post a Comment

0 Comments