لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی،ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،جاری کاروائیوں میں انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ،ملزم کو سی ٹی ڈی کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں گرفتار کیا گیا،ملزم فیض اللہ کو چھاپہ مار کارروائی میں عمر کوٹ سے گرفتار کیا گیاملزم نے شہری کے بیٹے اور بھتیجے کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورے ،ملزم نے شہری سے مجموعی طور پر 65 لاکھ بٹورے،مزم نے شہری کے بیٹے اور بھتیجے کو اٹلی براستہ لیبیا بھجوانے کا وعدہ کیا تھا،شہری کا بیٹا اور بھتیجا لیبیا پہنچنے کے بعد سے لاپتہ ہیں،ملزم کے دیگر ساتھیوں نے شہری کے بیٹے اور بھتیجے کو کشتی میں سوار کیا تھا،ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں


Post a Comment

0 Comments