اسلام آباد چڑیا کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ڈانسر سحر عرف چڑیا پر قاتلانہ حملہ شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال میں اس وقت زیر علاج ہے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا درج مقدمہ کے مطابق چکوال کے رہائشی اسد جمال نے ڈانسر سحر عرف چڑیا کو تعلقات قائم نہ کرنے پر گاڑی پر فائرنگ کر کے زخمی کرکیا ہے ملزم کے خلاف تھانہ سنگجانی میں ملزم کے خلاف چڑیا کی شکایت پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے ڈانسر سحر چڑیا کےمطابق ملزم اسد جمال 2 سال سے رابطے میں ہے کچھ عرصے سے شدید ہراس کر رہا تھا
0 Comments