پاکستان کا ایک میزائل کا کامیاب تجربہ
نظام عدل نیوز /پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے یہ میزائل 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہےآئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فتح 2 میزائل تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس تجربے میں مختلف پیرا میٹرز کو چیک کیا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب تجربے کے مشاہدے کے موقع پر مسلح افواج کے سینئرحکام اور سائنسدان موجود تھے۔
0 Comments