اسلام آباد نئے سال کی تقریبات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد نئے سال کی تقریبات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد نئے سال کی تقریبات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اسلام آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ، گیگا مال، امارات گروپ اور پارک ویو سٹی میں بھی نیو ائیر نائٹ کا جشن نہیں ہوگا،نگران وزیراعظم کی جانب سے نئے سال کی تقریبات پر پابندی کا اعلان، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومتی اعلان پر عمل درآمد شروع
اسلام آباد انتظامیہ نے تقریبات منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Post a Comment

0 Comments