الیکشن 2024 کے لیے سیاسی پارٹیوں کو انتخابی الاٹ کردئیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

الیکشن 2024 کے لیے سیاسی پارٹیوں کو انتخابی الاٹ کردئیے گئے

الیکشن 2024 کے لیے سیاسی پارٹیوں کو انتخابی الاٹ کردئیے گئے 

نظام عدل نیوز /پاکستان پیپلزپارٹی کو "تلوار" کا نشان الاٹ کردیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کو "تیر" کا نشان الاٹ کردیا گیا,پاکستان مسلم لیگ جناح کو "سائیکل" کا نشان الاٹ کردیا گیا,پاکستان مسلم لیگ (ن) کو "شیر" کا نشان الاٹ کردیا گیا,استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب" کا نشان الاٹ کردیا گیا,ایم کیو ایم حقیقی کو "موم بتی" کا نشان الاٹ کردیا گیا,متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو "پتنگ" کا نشان الاٹ کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments