حلقہ این اے 48میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید علی بخاری کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حلقہ این اے 48میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید علی بخاری کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری

حلقہ این اے 48میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید علی بخاری  کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سید علی بخاری کی نیول انکریج میں راجہ نعیم کے گھر  آمد راجہ نعیم کی طرف سے سید علی بخاری کے حق میں  کاغذات نامزدگی واپس لینے پر راجہ نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا اس موقع پر راجہ نعیم نے سید علی بخاری کو یقین دلایا کہ وہ ہر سطح پر الیکشن میں انکی سپورٹ کریں گئے اس موقع پر راجہ شجر مختار ،سابق سیکرٹری اسلام آباد بار قمر عنایت ودیگر بھی ہمراہ تھے  دوسری جانب سید علی بخاری کو  خان میر گروپ جناح گارڈن کی طرف سے بھی الیکشن میں سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

Post a Comment

0 Comments