خسارے میں چلنے والی 5 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لیے نگران وفاقی حکومت کا اہم اقدام
نظام عدل نیوز /پرفارمنس منیجمنٹ یونٹ میں پی اے ایس، ایف آئی اے اور انٹیلیجنس ایجنسی کے افسران شامل کرنے کا فیصلہ،ہر ڈسکو میں ایک پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا جائے،پائلٹ کے طور پر پہلا پی ایم یو حیسکو میں قائم کیا جائے گا،جس میں پی اے ایس، ایف آئی اے اور انٹیلیجنس ایجنسی کے افسران شامل ہوں گے
جس کی سربراہی پاک فوج کے بی ایس 20 افسر کریں گے
0 Comments