سید ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز
اسلام آباد۔۔ ڈیپورٹیشن پر آئے افسران کی واپسی کا معاملہ ،محکمہ ایکسائز ڈیپورٹیشن پر آئے 16 گریڈ کی عمر اعوان کی خدمات واپس حلال اتھارٹی کو کر دی گئی۔عمر اعوان 26 دسمبر کو کرپشن کی بنیاد پر واپس بھیجا گیا تھا،عمر اعوانے نے تاحال محکمہ ایکسائز میں براجمان،عمر اعوان کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فل فور رپورٹ کرنے کا کہا تھا۔
0 Comments