ریٹاٸرڈ سنیٸر ترین بیورو کریٹ ڈاکٹر آصف شاہ کو سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان تعینات دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ریٹاٸرڈ سنیٸر ترین بیورو کریٹ ڈاکٹر آصف شاہ کو سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان تعینات دی

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
ریٹاٸرڈ سنیٸر ترین بیورو کریٹ ڈاکٹر آصف شاہ کو سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان  تعینات دیا گیا ہے۔۔ڈاکٹر آصف شاہ کو گزشتہ برس ستمبر  میں الیکشن کمیشن میں گریڈ 22 میں سپیشل سیکرٹری تعینات کیا گیا تھا۔۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کی خرابی صحت کیوجہ ڈاکٹر آصف شاہ کو گزشتہ ہفتے سیکرٹری کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔۔آج ڈاکٹر صاحب کو ایک سال کیلۓ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کر دیا گیا ہےڈاکٹر آصف شاہ کا شمار ملک کے لاٸق ترین بیورو کریٹ میں ہوتا ہےوہ آزادکشمیر میں اہم ترین عہدوں پر کام کر چکے ہیں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیساتھ بھی وہ کام کر چکے ہیں

Post a Comment

0 Comments