وفاقی پولیس ملازمین کے لیے پولیس وردیاں نایاب ہو گئیں،پولیس وردی نہ ملنے کی وجہ سے پولیس ملازمین

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی پولیس ملازمین کے لیے پولیس وردیاں نایاب ہو گئیں،پولیس وردی نہ ملنے کی وجہ سے پولیس ملازمین

وفاقی پولیس ملازمین کے لیے پولیس وردیاں نایاب ہو گئیں،پولیس وردی نہ ملنے کی وجہ سے پولیس ملازمین 

اسلا م آباد(نظام عدل نیوز )وفاقی پولیس ملازمین کے لیے وردی کا معا ملہ سنگین ہوگیا،پولیس ملازم اپنی جیب سے وردیا ں خر یدکر پہننے لگے،ذرائع کے مطابق پولیس لائن ہیڈ کوار ٹر میں بنائی جانے والی ریجمنٹل شا پ پربھی سہولیات میسر نہ ہیں،ماضی میں سال میں دو بار وردیاں دی جاتی تھیں موجودہ آ ئی جی اسلا م آبا دکی تعیناتی کے دوران سیز ن میں ایک بار بھی وردی نہ مل سکی،نام نہ ظاہر کر نے کی صورت میں پولیس ملازمین نے آ ئی جی اسلا م آ با د سے اپیل کی ہے کہ سخت سردی اور دھند ہ ہو یا بارش ہم پولیس وا لے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیں،سویٹرجیکٹ تک گو رنمنٹ ہمیں سہولیات نہ دے سکی،بہت سا رے کام تو کر لیے جان ہے تو جہاں ہے،انسا نی جان کی حفا ظت نہیں تو باقی کام کا کو ئی فا ئد ہ نہیں جلد سے جلد پولیس یو نیفا م تیا ر کر کے ملا زمین کو دئیے جا ئیں،تفصیلات کے مطا بق اسلا م آ با د پولیس ملازمین کے لیے وردی بھی نا یا ہو گئی،پولیس ملا زمین اپنی جیب سے خر چ کر کے پولیس وردی یونیفا م خر ید نے پر مجبور ہیں،پولیس یو نیفا م مکمل کت تک نہیں دی گئی،ذرا ئع کے مطا بق گذ شتہ کئی سا لو ں سے پولیس ملازمین کو وردیا ں نصیب نہ ہوسکیں،نام نہ ظاہر کر نے کی صو ر ت میں پولیس ملازمین کا کہنا تھا کہ ہم شد ید سر دیوں میں عوام کی خد مت کر رہے ہو تے ہیں،پولیس ناکہ ہویا جنرل ڈیو ٹی ملازمین پولیس بھی انسا ن ہیں،جان سے بڑ ھ کر کچھ بھی نہیں مو جودہ دور میں تنخوا ہ پر گذ ر بسر کر نا بھی مشکل ہو تا ہے،وردیا ں لیں بو ٹ لیں یا دیگر اخر جات کا بو جھ اٹھا ئیں،مو جو دہ آ ئی جی اسلا م آ با د ڈا کٹر اکبر ناصر خا ں سے پولیس ملازمین نے نام نہ ظا ہر کر نے کی صور ت میں اپیل کی ہے کہ ہمیں سہو لیا ت دی جا ئیں،سر دیو ں میں ملازمین کا خا ص خیال رکھتے ہو ئے مکمل یو نیفا ر م بو ٹ و غیر ہ مہیا کیے جائیں،

Post a Comment

0 Comments