تھانہ سول لائن پولیس نے ضلع کچہری راولپنڈی میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تھانہ سول لائن پولیس نے ضلع کچہری راولپنڈی میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے

راولپنڈی(نظام عدل نیوز )تھانہ سول لائن پولیس نے ضلع کچہری راولپنڈی میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے متوفی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے2 نامزد ملزمان کو تحویل میں لے لیاضلع کچہری راولپنڈی میں پیر کی شام وکیل کے چیمبر میں آتشزدگی کے واقعہ میں شہزاد نامی نوجوان جھلس کر جاں بحق ہو گیا تھا تاہم پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں اغوا اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے 2 نامزد ملزمان مختیار اور اخلاق کو تحویل میں لے لیامدعی کے مطابق ملزمان مختیار اور اخلاق مقتول شہزاد کو ساتھ لے کر گئے اور قتل کیا۔

Post a Comment

0 Comments