این ٹی ایل اور (این آر ٹی سی )کے درمیان بائیومیٹرک ٹیکنالوجی و آلات کی مقامی طور پر ترقی و پیداوار کے لئے معاہدہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

این ٹی ایل اور (این آر ٹی سی )کے درمیان بائیومیٹرک ٹیکنالوجی و آلات کی مقامی طور پر ترقی و پیداوار کے لئے معاہدہ

اسلام آباد نظام عدل نیوز /این ٹی ایل اور  (این آر ٹی سی )کے درمیان  بائیومیٹرک ٹیکنالوجی  و آلات کی مقامی طور پر  ترقی و پیداوار کے لئے معاہدہ
انادرا ٹیکنولوجیز لمیٹڈ (NTL) اور نیشنل ریڈیو اینڈ یلیکمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) نے ایک مفاہمتی یادداشت  پر دستخط کئے ہیں ، تاکہ مقامی طور پر  بائیومیٹرک ٹیکنالوجیز   میں کام آنے والے آلات تیار کئیے جا سکیں ایم ڈی این آر ٹی سی، برگیڈیئر محمد عاصم اصحاق اور سی ای او این ٹی ایل، گوہر احمد خان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے- اس موقعہ پر  دونوں  اداروں کے عہدے دار موجود تھے۔

Post a Comment

0 Comments