امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید عامر عباس شاہ کاظمی نے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جتنے کے لیے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردئیےسیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید عامر عباس شاہ کاظمی نے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جتنے کے لیے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردئیےسیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار

 کوٹلی ستیاں/مری  نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
تفصیلات کے مطابق پی پی 6میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید عامر حسین شاہ کاظمی نے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جتنے کے لیے اپنے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے ہیں  بڑے بڑے سیاسی برج اس وقت  بوکھلاہٹ کا شکار ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں  دیکھا جائے تو پی پی 6میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید عامر عباس شاہ کاظمی کی طرف سے الیکشن مہم  عوامی خدمت کے مشن کے ساتھ جوش وخروش سے جاری ہے کوٹلی ستیاں اور مری کے  پی پی 6 سے ملحقہ گاؤں میں رہائش پذیر متعدد برادریوں نے سید عامر عباس شاہ کاظمی  کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن 2024میں انکا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے دوسری جانب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید عامر عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پی پی 6کے عوام کے مسائل سے باخوبی واقف ہوں پی پی 6کے عوام میرا حلقہ احباب ہیں جنکے ساتھ تعلق صدیوں پرانا ہے الیکشن مہم کے دوران جو عوام سے محبت اور پیار مل رہا ہے میں اسکا ہمیشہ مقروض رہوں گا انکا مزید کہنا تھا کہ جو بھی الیکشن مہم کے دوران عوام سے وعدے کررہا ہوں انکو ہر ممکن انشااللہ منتخب ہو کرپورا  کروں گا  انکا کہنا تھا کہ میں پرامن نظریے کی  سیاست پر یعقین رکھتا ہوں ناکہ کسی روایتی سیاست پر آج  یونین کونسل کرور سے ملحقہ گاؤں ماں نا ڈھیر سے  بابر دھنیال اور جاوید دھنیال کی جانب سے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 6 سید عامر عباس شاہ کاظمی  کی رکھی گئی کارنر میٹنگ جلسے کا روپ اختیار تبدیل ہوگئی اس موقع شرکاء نے سید عامر حسین شاہ کاظمی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سید عامر عباس کی جیت یقینا ہوچکی ہے 

Post a Comment

0 Comments