راولپنڈی پولیس نے ٹرانسفارمر چوری کے الزام میں گرفتار ملزمان سے تفتیش میں مزید پیش رفت حاصل کر لی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی پولیس نے ٹرانسفارمر چوری کے الزام میں گرفتار ملزمان سے تفتیش میں مزید پیش رفت حاصل کر لی

راولپنڈی(نظام عدل نیوز )راولپنڈی پولیس نے ٹرانسفارمر چوری کے الزام میں گرفتار ملزمان سے تفتیش میں مزید پیش رفت حاصل کر لی جس کے تحت تھانہ گوجرخان پولیس نے4ملزمان سے مزید 3 ٹرانسفارمر برآمد کر لئے اس طرح ٹرانسفارمر چورگینگ سے اب تک 8 ٹرانسفارمر، کرین اور کار برآمدگی کی جا چکی ہے پولیس نے ملزمان سے ٹرانسفارمر کے پارٹس کی فروخت سے حاصل ہونے والے25 ہزارروپے نقدبھی برآمدکئے ٹرانسفارمر چور گینگ کو کلرسیداں پولیس نے تقریبا 1 ماہ قبل گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کے 5 ٹرانسفامر اور وادراتوں میں استعمال ہونے والی کرین اور کار بھی برآمد کی تھی گرفتار ملزمان کی شناخت عثمان جاوید، حمزہ، پائندہ خان اور محمد عثمان کے ناموں سے ہوئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments