اسلام آباد ،ڈی سی کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں ٹاوٹس مافیا کے خلاف آپریشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ڈی سی کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں ٹاوٹس مافیا کے خلاف آپریشن

اسلام آباد ،ڈی سی کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں ٹاوٹس مافیا کے خلاف آپریشن




اسلام آباد (ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز  )
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر گزشتہ روز شہریوں کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں ٹاؤٹ مافیا  کے خلاف آپریشن، دوران آپریشن  اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خلاف ورزی کرنے والے چھ کے قریب ٹاؤٹ مافیا افراد کو گرفتار کر کےمقامی تھانے منتقل کر دیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں عوام اور سائلین کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہے، عوام الناس سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ٹاؤٹس کا سہارا لینے کے بجائے، براہِ راست ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس میں آفیسرز سے کاؤنٹرز پر اپنے مکمل دستاویزات کے ساتھ رابطہ کریں، اگر وہاں پر ان کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ڈائریکٹر ایکسائز یا فوکل پرسن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا سے رابطہ کریں

Post a Comment

0 Comments